ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کبیر والا میں افسوسناک حادثہ، تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کبیر والا کے جھنگ روڈ پر ایک ٹریلر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے جا رہے تھے۔ حادثے کے بعد لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔