ملک بھر میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث کراچی میں بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں داخل ہو گیا ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔
عسیر میں دستکاروں کے لیے تربیی پروگرام، سعودی ورثے کی تشہیر کا موقع
تازه ترین January 9, 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 پشاور میں 4 اسلام آباد میں 5 اور لاہور میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سردی کی لہر، کراچی کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گر گیا
