کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔
لمحوں کی بازگشت سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مکالمے کی نمائش
رینجرز کے ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی اور دو زخمی ملزمان سمیت تمام افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
تازه ترین February 9, 2026
گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی، جبکہ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ وہ بلڈرز اور تاجروں کی معلومات بھتہ مافیا کے
سرغنہ تک پہنچاتے تھے اور رقم نہ ملنے پر خوف و ہراس پھیلانے میں بھی ملوث رہے۔
پرانا گولیمار میں بھتہ مافیا کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
