ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

کراچی میں خشک موسم، راتیں مزید ٹھنڈی رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے جبکہ رات کے اوقات میں خنکی برقرار رہنے کی توقع ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔
محمد بابللی سعودی عرب کی ثقافتی اور قدیم میراث کی فوٹوگرافک دستاویزی کاری
تازه ترین January 8, 2026
گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شمال مشرقی سمت سے 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے عندیہ دیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کا امکان بھی موجود ہے۔