ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

بھارت میں میچز پر تحفظات، بی سی بی کو آئی سی سی کی وضاحتی ای میل موصول

بھارت میں میچز نہ کھیلنے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ بی سی بی ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بنگلادیش سے سیکیورٹی خدشات کی نوعیت اور تفصیلات طلب کی ہیں، جس کا تفصیلی جواب آج دیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے نہ کوئی ورچوئل میٹنگ ہوئی ہے اور نہ ہی پوائنٹس کٹوتی سے متعلق کوئی انتباہ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بی سی بی نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر مختلف میڈیا رپورٹس میں متضاد دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔