ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نیویارک کی کم عمر فرسٹ لیڈی راما دواجی کون ہیں؟

نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کی اہلیہ راما دواجی 28 سالہ شامی نژاد امریکی آرٹسٹ ہیں جو اب شہر کی کم عمر ترین فرسٹ لیڈی بن گئی ہیں۔

راما ٹیکساس میں پلی بڑھیں، دبئی میں تعلیم حاصل کی اور چار سال قبل نیویارک منتقل ہوئیں۔ وہ انتخابی مہم کے دوران عوامی تقاریب اور میڈیا سے دور رہیں، مگر ممدانی کی مہم کی شناخت اور سوشل میڈیا حکمتِ عملی میں ان کا کردار نمایاں رہا۔

ممدانی کے قریبی حلقے راما دواجی کو باصلاحیت اور متاثر کن شخصیت قرار دیتے ہیں۔