ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر شاہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار افراد میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو موبائل فون اور نقد رقم برآمد ہوئی، جبکہ ایک ملزم رضوان پر اسٹیل مل سے لوہا اور پیتل چوری کرنے کا بھی الزام ہے.