ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

بالوں کے جھڑنے سے بچنے کے لیے یہ غذائیں ترک کریں

بالوں کا مسلسل جھڑنا صرف مہنگے ہیر آئل یا شیمپو سے نہیں رک سکتا بلکہ غذائی عادات بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ روزمرہ میں کچھ عام خوراک جیسی سفید ڈبل روٹی، بسکٹ، میٹھائیاں اور پیسٹری بالوں کی جڑوں کو کمزور کر سکتی ہیں۔
اسی طرح زیادہ تلی ہوئی غذائیں، سرخ گوشت اور کچھ اقسام کی ٹونا مچھلی بالوں کے لیے نقصان دہ ہیں۔ میٹھے مشروبات بھی بالوں اور مجموعی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ صحت مند اور متوازن غذا کو ترجیح دی جائے تاکہ بال مضبوط رہیں اور جھڑنا کم ہو۔