ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئی، ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے۔

یہ ایونٹ 7 سے 9 نومبر تک ٹن وانگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جس میں 12 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہیں۔ پاکستان گروپ “سی” میں شامل ہے اور پہلا میچ 7 نومبر کو کھیلے گا۔

اسکواڈ میں کپتان عباس آفریدی کے ساتھ عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، محمد شہزاد، سعد مسعود، معاذ صداقت اور شاہد عزیز شامل ہیں، جبکہ رضا راشد ٹیم منیجر ہوں گے۔