ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

آرامکو نے سپورٹس گاڑیوں کے لیے ’پیٹرول 98‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا

سعودی عرب کی توانائی کمپنی آرامکو نے جنوری 2026 سے ہائی پرفارمنس اور سپورٹس گاڑیوں کے لیے پیٹرول 98 متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ابتدا میں یہ ریاض، دمام، جدہ اور ان شہروں کو جوڑنے والی اہم شاہراہوں کے پیٹرول پمپس پر دستیاب ہوگا۔
آرامکو کے مطابق پیٹرول 98 خاص طور پر سپورٹس گاڑیوں اور رہائی پرفارمنس انجنز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر اسے دیگر علاقوں تک بھی فراہم کیا جائے گا، جبکہ قیمت کی معلومات اور اپ ڈیٹس کمپنی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔