ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

قازق صدر کا دورۂ پاکستان، وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبال

قازقستان کے صدر قاسم جو مارت تو کا یووف کو وزیراعظم ہاؤس میں سرکاری تقریب کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں خیر سگالی کا اظہار کیا۔
قصیم ریجن تاریخی شاه عبدالعزیز محل کی بحالی سے ثقافتی ورثے کو تحفظ
تازه ترین February 4, 2026
تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے اور صدر تو کا یووف نے سلامی کے دستے کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے قازق وفد کا کا بینہ اراکین سے تعارف کروایا۔
صدر تو کایووف وزیر اعظم کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں اور ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون اور معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔