ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 194 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

10 اکتوبر کو غزہ امن معاہدے کے بعد سے اسرائیلی افواج اب تک 194 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہیں، جن میں تازہ حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوا۔

دوسری جانب حماس نے تین یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں اور الزام لگایا کہ امریکا جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کر رہا۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ کے زیر قبضہ علاقوں سے حماس کا خاتمہ جاری ہے اور کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔