سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید علالت کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں گردن توڑ بخار لاحق ہے اور وہ اس وقت کوما میں ہیں۔
سالہ ڈیمین مارٹن کرسمس کے روز اچانک بیمار ہو کر گر پڑے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا سمیت سابق کرکٹرز نے ان کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکام 54 کے مطابق اسپتال میں ان کا مکمل اور بہترین علاج جاری ہے۔
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کی حالت نازک، اسپتال منتقل
