ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 کا اعلان کر دیا ہے، تاہم اس فہرست میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ منتخب ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے تین تین جبکہ ویسٹ انڈیز کے دو کھلاڑی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقہ سے ایک، ایک کرکٹر کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل نمایاں کھلاڑیوں میں ابھیشک شرما فل سالٹ جوز بٹلر نکولس پوران ڈیوالڈ بریوس، جسپریت بمرا اور دیگر شامل ہیں۔