ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

نئے سال پر مری میں سیکیورٹی اقدامات، دفعہ 144 نافذ

نئے سال کی آمد کے پیش نظر مری میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ آئندہ دو روز مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ بیچلر سیاح شہر کے دیگر مقامات پر جا سکیں گے۔ پولیس کے مطابق یہ فیصلہ سیاح خاندانوں کو محفوظ اور پرسکون ماحول فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
دوسری جانب متوقع برف باری کے باعث محکمہ ہائی وے پنجاب کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے سڑکوں کو کھلا رکھنے، برف ہٹانے کی مشینری فعال رکھنے اور نمک کے بروقت استعمال کی ہدایت دی ہے۔ مری اور گلیات میں سہولت مراکز اور سالٹ کیمپس بھی قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ آمد و رفت ہر حال میں برقرار رہے۔