ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

ایف سی کے نام کی تبدیلی پر وضاحت: کسی کے حق پر ڈاکا نہیں، صرف نیا یونٹ قائم کیا جا رہا ہے

کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری محمد ریاض نذیر گاڑا نے وضاحت کی ہے کہ ایف سی کا نام تبدیل کرنے سے خیبرپختونخوا کے حق پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی بدستور موجود رہے گی، صرف 3,900 اہلکاروں پر مشتمل ایک نیا یونٹ قائم کیا جا رہا ہے جو نئی ذمہ داریاں نبھائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ یونٹ چاروں صوبوں سے نفری لے گا اور فورس کی تنظیم نو سے کمانڈ اسٹرکچر مضبوط ہوگا۔ ایف سی پہلے کی طرح دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے ساتھ خدمات سرانجام دیتی رہے گی۔