ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

ملتان: بچی سے نازیبا حرکت کا ملزم مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

ملتان کے علاقے المصطفیٰ کالونی میں کمسن بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے دوران فائرنگ کی، جس کے جواب میں وہ خود زخمی ہوگیا۔ ملزم کے خلاف پہلے سے بھائی کے قتل کا مقدمہ بھی درج ہے۔ اسے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔