دبئی ایئرپورٹ پر بیگز کے غلط تبادلے کے باعث ہیروں سے بھرا بیگ ایک بنگلادیشی مسافر کے ساتھ چلا گیا۔ دبئی میں مقیم ہیروں کے تاجر نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر دبئی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور وزارت خارجہ کے تعاون سے بیگ ڈھونڈ نکالا اور مالک کو واپس دلوا دیا۔ ہیرے کی مالیت 3 لاکھ ڈالر تھی

