بھارت نے 28 اور 29 جولائی کو اڑیسہ میں ’پریلے میزائل‘ کے تجربات کیے، جس سے خطے میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات ہیں۔ سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ہتھیاروں کی دوڑ کو ہوا دینے اور جنگی ماحول پیدا کرنے کی کوشش ہیں۔ جواباً پاکستان کا نصر میزائل، جو جوہری صلاحیت رکھتا ہے، دشمن کے پہلے حملے کو روکنے کی بھرپور طاقت رکھتا ہے۔

