ما کے علاقے تنگی والا میں ایک خاتون کی ہلاکت کے معاملے نے سنگین رخ اختیار کر لیا۔ ابتدائی طور پر اسے طبعی موت ظاہر کا ں موت ظاہر کر کے تدفین کر دی گئی ؟ دی گئی تھی، تاہم میت کو کل دینے والی خاتون نے گردن پر تشدد کے نشانات دیکھ کر اہا کر اہل علاقہ کو اطلاع دی۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر اور دیور کو حراست میں لے لیا اور مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مجسٹریٹ کی اجازت سے میڈیکل بورڈ اب لاش کا پوسٹ مارٹم کر کے اصل حقائق کا تعین کرے گا۔
سرگودھا میں مشکوک موت کا معمہ، شوہر اور دیور گرفتار
