ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سندھ ہائی کورٹ کا نادرا سے جواب طلب، فیملی ریکارڈ میں مبینہ بے ضابطگی پر سخت نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری کی فیملی ٹری میں غیر متعلقہ متعلقہ فرد فرد کے اندراج سے متعلق متعلق در درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نادرا حکام سے سے و وضاحت طلب کر لی۔ درخواست گزار کے وکیل ۔ نے موقف اختیار کیا کیا کہ کہ ایک ایک افغان ا شہری کے نام کے اندراج ، اندراج کے کے ! بعد پورے خاندان خاندان – کے شناختی کارڈز بلاک کر دیے گئے۔
بینچ نے سوال اٹھایا کہ ایک شخص کے اندراج کی بنیاد پر مکمل خاندان کو مشکلات میں کیوں ڈالا گیا، اور یہ بھی ہدایت دی کہ اگر ریکارڈ میں کوئی غیر متعلقہ نام شامل ہے تو اسے خارج کیا جائے۔ عدالت نے نادرا کو 10 دن میں نے نادرا کو 10 دن میں خاندان کی دستہ کی دستاویزات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی ا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے : علم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔