برطانوی ماہرین نے مصری نوادرات میں 4 ہزار سال پرانے ایک پراسرار ہاتھ کے نشان کا انکشاف کیا ہے۔ یہ نشان اس وقت سامنے آیا جب نوادرات کیمبرج کے فٹز ویلیم میوزیم میں نمائش کے لیے رکھے جا رہے تھے۔