ویٹرنری ماہر ڈاکٹر محمد علی کے مطابق حلال طریقے سے ذبح شدہ گوشت کا رنگ روشن چیری ریڈ ہوتا ہے، جب کہ گدھے کے گوشت کا رنگ گہرا سرخ اور نیلگی ہوتا ہے۔ اگر ہوٹل میں گوشت مشکوک لگے تو اس کا ایلائزا یا پی سی آر ٹیسٹ کروانا بہتر ہے۔