ایران نے خلیجی علاقے میں بڑھتی کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کے قریب فو: آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب ۔ – پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے والی غیر ملکی جنگی سرگرمیوں کا جواب ہے ایر ا جواب دیا جائے گا۔
بیان میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا گیا کہ اصل فیصلے عملی میدان میں ہوتے ہیں۔ ادھر ایرانی حکام نے فضائی تاریخ تک ایک خاص بلندی سے کم پروازوں سے گریز کی ہدایت بھی دی ہے۔ حدود سے متعلق نوٹس جاری کرتے ہوئے مخصوص
آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی سرگرمیاں تیز، فضائی حدود سے متعلق ہدایت جاری
