آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تنویر سنگھا کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وہ ایڈم زمپا کی جگہ کھیلیں گے، جو نجی مصروفیات کے باعث ابتدائی میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 29 اکتوبر سے 8 نومبر تک جاری رہے گی۔
تنویر سنگھا آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل
