ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پشاور میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے کئی شہر متاثر، محدود اوقات میں سپلائی جاری

پشاور میں 24 انچ قطر کی مرکزی گیس ٹرانسمیشن لائن پھٹنے سے پشاور، مردان اور سوات میں گیس کی فراہمی شدید متاثر ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ لائن تینوں شہروں کے لیے بنیادی ذریعہ تھی۔

سوئی نادرن نے عارضی طور پر 16 انچ کی متبادل لائن سے گیس بھیجنا شروع کر دی ہے، لیکن اس کی کم گنجائش کے باعث سپلائی میں نمایاں کمی رہے گی۔ گھریلو صارفین کو مخصوص اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی جبکہ سی این جی اسٹیشنز بند کر دیے گئے ہیں۔

جی ایم سوئی ناردرن وقاص شنواری کے مطابق پائپ لائن پھٹنے کا واقعہ ممکنہ طور پر تخریب کاری کا نتیجہ ہے، کیونکہ عام لیکج سے آگ بھڑکنے کا امکان کم ہوتا ہے۔ پائپ لائن کی مرمت جاری ہے۔