ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالبان رجیم کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خوارج، ان کے ہینڈلرز اور سپورٹرز پہلے بھی ذلیل ہوئے اور اب بھی ذلیل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ خوارج اور ان کے سہولت کاروں کا ہر وار الٹا پڑے گا۔ ان کے مطابق پاکستان کی جغرافیائی حدود ہماری سرخ لکیر ہیں اور جو اسے عبور کرے گا وہ ذلیل و رسوا ہوگا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری قوم متحد ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دے کر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔