ذات صلة

جمع

جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز

جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو...

الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی...

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا

اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ...

آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف

اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں...

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی...

احتجاج کیس میں علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے کی سماعت کے دوران علیمہ خان کو عارضی تحویل میں رکھنے کا حکم جاری کیا۔ ان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ان کے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، اس لیے انہیں جانے کی اجازت دی جائے، مگر پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا کہ سیکشن 351 کے تحت ملزمہ پہلے ہی عدالتی تحویل میں ہیں۔
علیمہ خان جب عدالت سے باہر نکلیں تو خواتین پولیس اہلکاروں نے انہیں دوبارہ تحویل میں لے کر اندر پہنچایا۔ بعد ازاں ان کے وکیل فیصل ملک بھی عدالت میں حاضر ہوگئے۔