قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر آج اہم پیش رفت متوقع ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بھی مشاورت کی جائے گی۔
ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو چکا ہے ، کار ہے، لیکن ٹیم کی شرکت سے متعلق حتمی فی ت سے متعلق حتمی فیصلہ اب بھی زیر غور ہے۔ محسن نقوی واضح کر چکے ہیں کہ پی سی بی آئی سی سی کے مبینہ نہ دوہرے دوہرے معیار کو قبول نہیں کرتا، تاہم بورڈ حکومتی ہدایات کے مطابق ہی آگے بڑھے گا۔ رچه در
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مشاورت کا عمل جاری ہے اور فیصلہ ہوتے ہی عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بی سربراہ کی وزیراعظم سے اہم مشاورت آج
