ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

سندھ میں بارشوں کے بعد ملیریا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

سندھ بھر میں حالیہ بارشوں کے بعد ملیریا کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق جنوری سے 25 اگست تک ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے صرف کراچی سے 1200 کیسز سامنے آئے۔

کراچی میں سب سے زیادہ کیسز ضلع ملیر سے (432) رپورٹ ہوئے۔ حیدرآباد ڈویژن میں 50 ہزار 499، سکھر میں 9 ہزار 263، لاڑکانہ میں 33 ہزار 333، میرپورخاص میں 8 ہزار 943 اور شہید بینظیرآباد میں 13 ہزار 590 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں سال دماغی ملیریا کے 3 کیسز بھی سامنے آئے ہیں جن کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔