ذات صلة

جمع

زیلنسکی کا دوٹوک مؤقف: امن چاہیے، مگر یوکرین کی قیمت پر نہیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ...

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بن گئے

ظہران ممدانی نے نیویارک سٹی کے میئر کے طور...

پاکستان میں 2026 کا آغاز، مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی

پاکستان میں سال 2026 کا آغاز ہوتے ہی مختلف...

کراچی کا موسم: دن خشک، راتیں ٹھنڈی رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک...

ایبٹ آباد: برفباری رک گئی، سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری

ایبٹ آباد اور گردونواح کے سیاحتی علاقوں میں برفباری...

جاپان کا اسرائیل کو غزہ کارروائی روکنے کا مطالبہ

جاپانی وزیراعظم شِگیرو ایشِبا نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں نہ روکیں تو جاپان جوابی اقدامات کرے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ یکطرفہ کارروائیاں ناقابلِ قبول ہیں اور مسئلے کا حل دو ریاستی فارمولا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بحران بڑھ رہا ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔