ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں ساحلی سیاحت کے لیے ڈیجیٹل گائیڈ متعارف

ریڈ سی اتھارٹی نے سعودی عرب میں ساحلی سیاحت...

عتیقہ اوڈھو: پاکستانی فن پر بھارتی پابندی سیاست کی بنیاد پر ہے

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی...

ثناء جاوید کے شوہر سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر...

ہربھجن سنگھ کی پیشگوئی: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنلسٹس

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ...

آئی ایم ایف وفد آج سے کراچی میں تکنیکی مذاکرات شروع کرے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج کراچی میں تکنیکی مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ ذرائع کے مطابق 51 میں سے بیشتر شرائط پر پاکستان عملدرآمد کر چکا ہے۔

دوسری جانب وزیرِاعظم شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران آئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں کہا کہ حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئندہ جائزے میں شامل کیا جائے، جبکہ پاکستان پروگرام کے تحت اہداف کی تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔