ذات صلة

جمع

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کی حالت نازک، اسپتال منتقل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید علالت کے...

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

سعودی عرب میں ٹرین سفر کا نیا ریکارڈ، 36.5 ملین افراد نے سہ ماہی میں سفر کیا

سعودی عرب میں اپریل سے جون 2025 کے دوران ریلوے نظام سے 36.5 ملین افراد نے استفادہ کیا، جو پچھلی سہ ماہی سے ایک ملین زیادہ ہے۔ ریاض میٹرو نے تمام سروسز میں سبقت حاصل کی، جبکہ جدہ ایئرپورٹ کے آٹومیٹڈ پیپل موور سے 7.7 ملین افراد نے سفر کیا۔
انٹرسٹی ریل کے ذریعے 2.67 ملین افراد نے شہروں کے درمیان سفر کیا، جب کہ ریل کارگو کے ذریعے 4.08 ملین ٹن سامان اور 2.32 لاکھ کنٹینرز کی ترسیل کی گئی۔
حکام کے مطابق، ریلوے نظام نہ صرف سفر کو محفوظ و آسان بناتا ہے بلکہ ماحولیاتی تحفظ اور معیارِ زندگی میں بہتری کے لیے بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔