سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔ گفتگو میں عالمی اور علاقائی حالات کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔