ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

کوہاٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون ڈاکٹر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون ڈاکٹر جاں بحق ہو گئیں۔ ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کر کے گھر واپس جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر مسلح افراد نے ان پر گولیاں برسا دیں۔ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

واقعے کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے اسپتالوں کی بندش کا فیصلہ کیا، جس سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تنظیم کے صدر ڈاکٹر عبید کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج اور ہڑتال جاری رہے گی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حکام کے مطابق سی سی ٹی وی ریکارڈنگ اور عینی شاہدین کے بیانات کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔