پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز نے ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کا نکاح لاہور میں غیاث خان کے ساتھ قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں ہوا۔
شادی کی دیگر تقریبات بھی لاہور میں منعقد ہوئیں جن میں ٹیم کی ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

