کرک کے علاقے گرگری میں پولیس موبائل کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس کے مطابق موبائل میں تمام اہلکار موجود تھے۔ واقعے کے بعد شہداء کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

