ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سعودی عرب میں تجارتی پردہ پوشی پر 5 ملین ریال کے جرمانے

سعودی عرب میں انسدادِ تجارتی پردہ پوشی پروگرام کے تحت رواں سال کی پہلی ششماہی میں مختلف خلاف ورزیوں پر تقریباً 5 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔

وزارتِ تجارت کے مطابق ملک بھر میں 14 ہزار سے زائد تفتیشی دورے کیے گئے جن میں 412 مشتبہ کیسز اور 171 خلاف ورزیاں سامنے آئیں، جن میں اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت نہ دینا شامل ہے۔

چھاپوں کے دوران سپر اسٹورز، الیکٹرانکس مارکیٹ، ریستوران، سینیٹری دکانیں، باربر شاپس اور گارمنٹس اسٹورز کو بھی چیک کیا گیا۔ مجموعی طور پر 288 کیسز تحقیقات کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیے گئے جبکہ 14 افراد (سعودی و غیر ملکی) کو عدالت سے سزائیں اور جرمانے دیے گئے۔