ذات صلة

جمع

جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز

جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو...

الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی...

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا

اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ...

آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف

اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں...

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی...

نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز پر تاریخی برتری، سیریز اپنے نام

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں 462 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جیکب ڈفی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اعجاز پٹیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ڈیون کانوے کو میچ کا بہترین کھلاڑی جبکہ جیکب ڈفی کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔