ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

ایم کیو ایم وزراء لطف اندوز، کراچی مسائل کی دلدل میں پھنسا: منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے الزام لگایا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء مزے کر رہے ہیں جبکہ کراچی کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں کے بعد شہر کی حالت تشویشناک رہی، نالوں کی صفائی کے لیے 7 کروڑ روپے مختص کیے گئے مگر کام نہیں ہوا۔ گجر اور اورنگی نالے اوور فلو جبکہ لیاری ندی کا پانی الٹا بہتا رہا۔

انہوں نے کہا کہ ٹاؤنز میں ترقیاتی فنڈز نہیں دیے گئے، ہم اپنے وسائل سے کام کر رہے ہیں۔ منعم ظفر نے مزید کہا کہ کے-4 منصوبہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مکمل نہ کر سکیں، گلشن ٹاؤن میں ریڈ لائن پراجیکٹ کے باعث سیوریج بھی تباہ ہو گیا ہے۔ شہر کو صرف بااختیار بلدیاتی نظام ہی سنبھال سکتا ہے۔