ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

گل پلازہ سانحہ: مسجد اور قرآن پاک محفوظ رہے

کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی شدید آگ کے باوجود پلازہ میں قائم مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور قرآن پاک بھی محفوظ حالت میں ملے ہیں۔
سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحلوں کے لیے نئے ریگولیٹری ضوابط نافذ
ریسکیو حکام کے مطابق پہلے فلور پر واقع مسجد کو کلیئر کر لیا گیا ہے اور وہاں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔
تازه ترین January 20, 2026
حکام کے مطابق فائر فائٹنگ اور سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔