ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

جمعۃ المبارک پر لاہور میں سخت سیکیورٹی انتظامات

لاہور میں جمعۃ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کے مطابق نمازِ جمعہ کے اختتام تک شہر بھر میں خصوصی حفاظتی اقدامات جاری رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ نمازِ جمعہ کے اجتماعات، مارکیٹس اور دیگر عوامی مقامات پر اضافی پولیس نفری تعینات کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سیف سٹیز کیمروں کے ذریعے شہر کی مسلسل نگرانی بھی کی جائے گی تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔