تبوک کے علاقے حقل میں سرحدی سیکیورٹی فورس نے 2 لاکھ 30 ہزار نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ضبط شدہ مواد کو متعلقہ اداروں کے حوالے کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام نے شہریوں اور غیر ملکیوں سے منشیات کی سمگلنگ سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
