جیو ٹی وی کا مقبول میوزیکل شو ’پاکستان آئیڈل‘ سیزن 2025 کے آڈیشنز آج صبح 9 بجے ملتان آرٹس کونسل میں ہوں گے۔ اگر آپ گلوکاری میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ اپنی آواز سے دنیا کو حیران کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ ملتان سے اگلا پاکستان آئیڈل آپ ہو سکتے ہیں، اس لیے تیار ہو جائیں اور اپنی صلاحیتوں کو آزمائیں!
