ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

بھارت کا ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ سوریا کمار یادیو ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ شبمن گل نائب کپتان ہوں گے۔ اسکواڈ میں ابھیشیک شرما، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکسر پٹیل، جیتیش شرما، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، ورون چکرورتی، کلدیپ یادیو، سنجو سیمسن، ہرشیت رانا، اور رنکو سنگھ شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو میچ ہوگا۔ سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں 21 ستمبر کو دوسرا ٹاکرا، اور فائنل میں 28 ستمبر کو تیسرا ممکنہ مقابلہ ہو سکتا ہے۔