ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

شارع فیصل پر ٹریفک بحال، کئی علاقوں میں پانی جمع

کراچی میں شارع فیصل کے ڈرگ روڈ سے ناتھا خان روڈ تک ٹریفک بحال ہو گیا ہے۔ تاہم، ناتھا خان سے ملیر ہالٹ تک سڑکوں پر خراب گاڑیاں موجود ہیں۔ گورنر ہاؤس، شاہین کمپلیکس، گرومندر چورنگی، قیوم آباد چورنگی، ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ، ایف ٹی سی، پی اے ایف میوزیم، اور یونیورسٹی روڈ پر صفورا کے قریب برساتی پانی جمع ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق، ڈرگ روڈ، لیاقت آباد، ناظم آباد، اور گلستان جوہر انڈر پاسز پانی جمع ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔ کلفٹن انڈر پاس کھول دیا گیا، لیکن کلفٹن سب میرین انڈر پاس ٹریفک کے لیے بند ہے۔