ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں ساحلی سیاحت کے لیے ڈیجیٹل گائیڈ متعارف

ریڈ سی اتھارٹی نے سعودی عرب میں ساحلی سیاحت...

عتیقہ اوڈھو: پاکستانی فن پر بھارتی پابندی سیاست کی بنیاد پر ہے

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی...

ثناء جاوید کے شوہر سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر...

ہربھجن سنگھ کی پیشگوئی: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنلسٹس

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ...

ثناء جاوید کے شوہر سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے متعلق ایک جواب دیا جس نے صارفین کی توجہ حاصل کی۔ ایک فالوور کے مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے ” کے کمنٹ پر انہوں نے کہا، میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی۔
ثناء جاوید کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر متنازع بن گئی اور کئی صارفین نے اسے نامناسب قرار دیتے ہوئے تنقید کی۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے سے اپنی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔