ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

پلوں کے نیچے آبی گزرگاہوں کی صفائی کے لیے روبوٹس متعارف

جنرل اتھارٹی آف روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ نے شاہراہوں اور پلوں کے نیچے موجود پانی کے راستوں کی صفائی کے لیے جدید روبوٹک ٹیکنالوجی استعمال کرنا شروع کر دی ہے۔

یہ چھوٹے روبوٹس ریت اور کچرا ہٹانے کے لیے خاص طور پر تیار کیے گئے ہیں اور ایسے تنگ مقامات تک پہنچ سکتے ہیں جہاں انسانی رسائی مشکل ہو۔ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے چلنے والے یہ روبوٹس صفائی کے عمل کو تیز، مؤثر اور کم اخراجات والا بنا رہے ہیں۔

اتھارٹی کے مطابق بارش نہ ہونے پر آبی گزرگاہوں میں مٹی اور ریت جمع ہو جاتی ہے، جنہیں اب یہ روبوٹس باآسانی صاف کر سکیں گے۔