ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری میں اضافہ — جدید ٹیکنالوجی بن گئی بڑا خطرہ

برطانیہ میں گزشتہ سال ایک لاکھ 19 ہزار سے زیادہ گاڑیاں چوری ہوئیں، یعنی روزانہ اوسطاً 320 گاڑیاں۔ ماہرین کے مطابق چابی کے بغیر اسٹارٹ ہونے والی جدید گاڑیاں چوروں کے لیے آسان ہدف بن رہی ہیں، کیونکہ وہ خاص الیکٹرانک ڈیوائسز سے گاڑی کی چابی کا سگنل کاپی کرکے چند منٹ میں گاڑی چوری کر لیتے ہیں۔

حکومت نے اس بڑھتے مسئلے کے بعد ایسے آلات رکھنے یا شیئر کرنے کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے، اور اب اس جرم پر 5 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔