سعودی عرب میں جانوروں اور پودوں کی 12 ہزار سے زائد اقسام پر تحقیق جاری ہے جس کا مقصد ماحولیات اور قدرتی توازن کو محفوظ بنانا ہے۔ نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف کے سی ای او محمد قربان کے مطابق یہ مطالعہ سعودی وژن 2030 اور سعودی گرین انیشیٹیو کا حصہ ہے جو ماحولیاتی نظام کی بحالی اور پائیدار ترقی میں مدد دے گا۔ انہوں نے کہا کہ درست ڈیٹا اور سائنسی تحقیق مستقبل میں ماحول، معیشت اور معاشرتی معیارِ زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گ

